کوئی پچھتاوانہیں ، بہترین کھیل کی کوشش کی: برینڈن مکلم

29  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مکلم نے کہاہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلی ، مائیکل کلارک نے اچھاکھیل پیش کیا اور وہ جیت کے حق دار تھے تاہم انہیں کوئی پچھتاوانہیں ، انہوں نے بہترین کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کھانے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے برینڈن مکلم کاکہناتھاکہ اپنے ملک کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنااعزاز ہے ، بہترین کھیل کھیلا اور فائنل تک پہنچ گئے ، یہ زندگی کا بہترین وقت تھاجو شاید کبھی نہیں بھلاسکیں گے۔ برینڈن مکلم کاکہناتھاکہ ہم کھیل میں واپس آئے تھے اور 150پر تین وکٹیں حاصل کرلی تھیں ، ہمارے پاس ایک موقع تھا، ٹرافی تو نہیں لے کر گئے لیکن کوئی پچھتاوانہیں ، جس طرح سے کرکٹ کھیلے اس سے ہمارے سربلند ہوگئے۔ ا±نہوں نے کہاکہ ہار کے باوجود ہمیں ٹورنامنٹ میں اپنی کامیابیوں پرفخر ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…