پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

زرداری ہائوس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہے؟

datetime 2  جولائی  2017 |

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک بیٹی نے گھریلو ملازمین کی تنخواہ 21 ہزار روپے ماہانہ کردی ہے اور اپنے والد کو بتایا ہے کہ گھر میں کام کرنے والے کی جتنی تنخواہ آپ نے پارٹی منشورمیں مقرر کی تھی

اتنی ہی اپنے گھر میں کام کرنے والے ملازمین کی مقرر کردی ہے۔قومی روزنامے پاکستان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یہ بات خود آصف علی زرداری نے پارٹی کارکنوں سے بات کرتے ہوئے بتائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…