اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی غیر سرکاری تنظیم کا آئل ٹینکر میں جھلس جانے والے افراد کیلئے ایسا عطیہ کہ جان کر سب حیران رہ گئے

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) امریکی غیر سرکاری تنظیم نے احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر دھماکے میں جھلسنے والے متاثرین کیلئے انسانی جلد کے ٹکڑوں کا عطیہ دیدیا ،انسانی جلد کے ان ریشوں سے جھلسنے والے مریضوں کا فوری طور پر علاج ہوسکے گا ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ آئل ٹینکر کے

دھماکے میں جھلسنے والے متاثرین کیلئے انسانی جلد کے ٹکڑوں کا عطیہ دیا ہے۔انسانی جلد کے ریشوں سے افسوسناک واقعے میں جھلسنے والے مریضوں کا فوری طور پر علاج ہوسکے گا ۔شکاگو میں پاکستان کے قونصل جنرل فیصل نیاز ترمذی نے خیرسگالی اس جذبے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے امریکہ کی غیر سرکاری تنظیم کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…