منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ماہیما چوہدری کے بھائی اور بھابی ٹریفک حادثے میں ہلاک

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری کے بھائی اور بھابی کار حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری کے کزن اور ان کی اہلیہ کسی ایونٹ سے واپس آرہے تھے اس دوران دوسری سمت سے آنے والی بس کار سے ٹکراگئی، گاڑی کی اسپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے اداکارہ کا کزن موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ بھابی کو فوری طور پر

اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

شوبز کی دنیا سے مزید خبریں:

عدنان سمیع نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ عدنان سمیع فلم ’’افغان، ان سرچ آف اے ہوم‘‘ نامی فلم میں پیلی پگڑی اور داڑھی مونچھ کے ساتھ نظر آئیں گے۔عدنا ن سمیع کا یہ روپ دیکھ کر پیش گوئی کی جارہی ہے کہ اس فلم پر انکی ہندوستانی تقدیر کا فیصلہ بھی ہوگا۔جبکہ دیکھنا یہ ہوگا کہ ان کی فلم کو راشٹریہ سیوک اور بی جے پی نمائش گاہ میں آنے دیتی ہے یا نہیں۔عدنا ن سمیع کو ہندوستانی شہریت کے باوجود انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملتی ہیں۔اس فلم کو رادھکا راواور ونے سپرو ڈائریکٹ کریں گے

سو شانت سنگھ فلم ؛؛کیدارناتھ ،، میں ڈاکو کے روپ میں نظرآئیںگے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سو شانت سنگھ فلم ؛؛کیدارناتھ ،، میں ڈاکو کے روپ میں نظر آئیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشانت آئندہ ستمبر میں فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے ۔زرائع کا کہنا ہے کہ سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علیخان کے بھی اس فلم میں ڈیبیو کا امکان ہے ۔ سوشانت کا کردار فلم میں ان کے دیگر کرداروں کے مقابلے میں بالکل مختلف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…