سڈنی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔آسٹریلیا سے ورلڈ کپ سیمی فائنل ہارنے سے قبل ویرات کوہلی نے انکشاف کیا کہ دھونی کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر روپڑے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہلی کا کہنا تھاکہ وہ دھونی کی قیادت کے بغیر ٹیسٹ میچز کھیلنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے تھے۔ان کے بقول جب انہیں دھونی کی ریٹائرمنٹ لینے کا علم ہوا تو شدید صدمے کے باعث ہوٹل کے کمرے میں پہنچتے ہی رو پڑا تھا۔واضح رہے کہ دھونی کچھ عرصہ قبل ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں تاہم اپنے تازہ بیان میں انہوں نے ون ڈے کیریئر جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































