اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

باپ بیٹے کا معاملہ شروع کرنے والے بھارتیوں نے پاکستانی شائقین کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے

datetime 19  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی فتح کے بعد باپ، بیٹے کا معاملہ شروع کرنے والے بھارتیوں نے ہی اب پاکستانی شائقین کے سامنے ہاتھ جوڑنے شروع کر دئیے ہیں۔ بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھی ہاتھ جوڑ کر درخواست کی ہے کہ اب یہ سب کچھ بند کر دیا جائے۔فائنل میچ میں پاکستان کی فتح کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ہربھجن سنگھ کا کہنا تھاپاکستان

کرکٹ ٹیم کو چیمپینز ٹرافی جیتنے پر بہت بہت مبارکباد۔ لوگوں مہربانی کر کے اب یہ کہنا بند کر دو کہ باپ کون ہے اور بیٹا کون ہے۔ سب کا مالک ایک وہ اوپر والا ہے۔ بھارتیو اور پاکستانیو، اب بس کر دو۔لگتا ہے کہ ہربھجن سنگھ میچ میں شکست کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بوکھلا گئے ہیں اور یہ درخواست کی ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ اگر وہ اس میچ سے پہلے ہی وریندر سہواگ اور رشی کپور کو ہی سمجھا دیتے جنہوں نے یہ سارا معاملہ شروع کیا تھا اور اب منہ چھپانے کیلئے جگہ ڈھونڈتے پھرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…