ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطرکو سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے،ٹرمپ

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این اائی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک کی جانب سے خلیجی ریاست قطر کو دہشت گردی کی معاونت پر سفارتی بائیکاٹ کی صورت میں سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام ہے۔ امریکا، قطر کو دہشت گردی کی مالی معاونت پر سزا دینے کا حامی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ قطر اور خلیجی ملکوں کے درمیان پیدا ہونے

والے تنازع کو دیکھ رہے ہیں۔ قطرکو دہشت گردی کی مالی معاونت کا سلسلہ بند کرنا ہو گا۔ امریکی صدر نے کہا کہ دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف جنگ کامیابی سے ہم کنار ہو گی۔ایک دوسرے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کا ملک دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی مالی معاونت کرنے کے رد عمل میں بائیکاٹ کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…