ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،دھونی کے گھر پر پتھراﺅ

datetime 26  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارت بھر میں مظاہرے،کوہلی،رائنے ،روہت شرما،شیکھر دھون کے پتلے نذر آتش،کپتان دھونی کے گھر پر پتھراﺅکیا گیا ۔بھارتی میڈیا بھی ہار پر تلملا اٹھا۔تفصیلات کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر بھارتیوں کے دل ٹوٹ گئے ۔پورے بھارت میں کرکٹ ٹیم کے جانے مانے کھلاڑیون کے پتلے نذر آتش کیے گئے ۔کپتان دھونی کے گھر پر پتھراﺅ کیا گیا۔خطرے کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں کے گھروں کے باہر سکیورٹی اہلکار کھڑے کر دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…