ڈاکٹر علامہ کوکب نورانی اوکاڑی کہتے ہیں کہ کسی بھی کام کیلئے سب سے اہم چیز نیت کا کرنا ہوتی ہے۔ نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔ پورے رمضان کی اکٹھی نیت نہیں ہو سکتی ۔ ہر روزے کی الگ سے نیت کرنا ضروری ہے، آپ سحری کیلئے اٹھے ہیں یہی نیت ہے مگر نیت کے بغیر روزہ نہیں ہوتا نیت کا اظہار زبان
سے کرنا ضروری ہے جو کہ مسنون بھی ہے۔ کوکب نورانی اوکاڑوی کہتے ہیں کہ جو افراد عربی میں روزے کی نیت نہیں کر سکتے یعنی جنہیں عربی میں روزے کی نیت نہیں آتی وہ اپنی مادری زبان میں روزے کی نیت جو اس دعا کا ترجمہ ہے کہہ کر نیت کر سکتے ہیں۔یت جو اس دعا کا ترجمہ ہے کہہ کر نیت کر سکتے ہیں۔