ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

گرمیوں کا انمول پھل لیچی کن خطرناک بیماریوں سے بچانے میں مفید ہے۔جانئے اس خبر میں

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیچی کا شمار گرمیوں کے خاص پھلوںمیں ہوتا ہے۔ یہ ایک نہایت خوش مزہ اور شریں پھل ہے ، یہ نہایت حساس پھل ہے جو درخت سے اتر کر بہت جلد خراب ہو جاتاہے۔ اس مزیدار اور لذیذ پھل کے بے شمار ایسے فواد ہیں جن کے بارے میں جاننا آپ کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ طبی ماہرین نے لیچی کو جگرکے امراض اور ہاتھ پاؤں کی جلن کے ے علاج کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔لیچی ایک لذیذ اور صحت بخش پھل ہے

جو پیاس بجھانے کے علاوہ جگر کے امراض اور ہاتھ پاو¿ں کی جلن سمیت یرقان کے علاج کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لیچی قدرت کا ا ایسا انمول تحفہ ہے جس میں یلشیئم، میگنیشیئم، پوٹاشیئم، وٹامن اے، بی، سی، تھائمین، زنک اور دیگر صحت بخش اجزاشامل ہوتے ہیں جو دل کی کمزوری، جگر کے امراض اور یرقان وغیرہ سمیت مختلف امراض میں انتہائی مفید ہے، اس کے علاوہ لیچی ہر قسم کے کینسر سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…