ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا!

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے بعد کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے بھی نفرت کا سامنا ،امریکی صدر کی غیرسنجیدہ حرکت پر پوپ نے غصے میں آکر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا ،امریکی سرکاری ٹی وی نے ویڈیو جاری کرکے پول کھول دیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ۔

امریکی ٹی وی سی این این کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے ساتھ کھڑے ہیں اور باتوں کے دوران وہ پوپ کے ہاتھ کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں جس پر پوپ غصے میں آگئے اور انھوں نے امریکی صدر کا ہاتھ جھٹک دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچے تو طیارے سے اترتے ہوئے انکی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے انکا ہاتھ جھٹک دیا تھا جبکہ اس سے قبل اسرائیل میں بھی امریکی خاتون اول نے ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا تھا جس پر انھیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…