پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کتنے فیصد ہوگا؟حکومت کا حیرت انگیزفیصلہ، وزیراعظم نوازشریف نے منظوری دیدی

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی بجٹ 2016.17میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نےوفاقی بجٹ 2016.17میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی منظو ری دیدی ہے ،سرکاری ملازمین میں تنخواہوں کے بارے میں وزارت

خزانہ نے تجاویزوزیراعظم کوبھجوائی تھیں ان تجاویزکے پیش نظروزیراعظم نوازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کی منظوری دیدی ہے جبکہ ریٹائرڈملازمین کی پینشن بھی بڑھا دی جائے گی ۔جبکہ صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…