لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں مختلف موبائل سازکمپنیوں نے مہنگے ترین موبائل متعارف کرائے ہیں لیکن برطانیہ کی معروف کمپنی نے ایک ایساموبائل ایجادکیاہے جس کی قیمت 3کروڑ80لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے اوراس کمپنی نے خاص صارفین کےلئے خاص نوعیت کے صرف آٹھ موبائل ہی لانچ کئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مشہور برطانوی کمپنی ورچو نے ایک نیا فون لانچ کر دیا ہے جس کی قیمت تقریباً تین کروڑ 80 لاکھ روپے پاکستانی ہے
یہ سمارٹ فون نہیں بلکہ عام سیلولر فون ہےاور اس فون کو سگنیچر کوبرا لمیٹڈ ایڈیشن کا نام دیا گیا ہے جس کے صرف 8 ہینڈ سیٹ ہی بنائے گئے ہیں۔ امریکی کرنسی میں اس کی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار ڈالرز (جوکہ پاکستانی کرنسی میں 3کروڑ80لاکھ روپے )ہے ۔برطانیہ کی مشہورورچوکمپنی کی اہم بات یہ ہے کہ صرف مہنگے اورلگژری موبائل فونز ہی بناکرلانچ کرتی ہے اوراسکے صارفین بھی اس کے بنائے گئے موبائلزخریدنے کی سکت رکھنے والے ہوتے ہیں اوریہ کمپنی اپنی پراڈکٹ صارفین تک پہنچانے کیلئے بھی کمپنی کی جانب سے خاص انتظام کیا جاتا ہےجب اس مشہورکمپنی ورچوکواس کی پراڈکٹ کی فروخت کاآرڈرمل جاتاہے تویہ مشہورزمانہ کمپنی اپنے صارف تک یہ موبائل فون ہیلی کاپٹرکے ذریعے ڈلیورکرتی ہے اوراس کمپنی نے سروس مہیاکرنے کےلئے اپنے ہیلی کاپٹرزخریدرکھے ہیں ۔موبائلزخریدنے کی سکت رکھنے والے ہوتے ہیں اوریہ کمپنی اپنی پراڈکٹ صارفین تک پہنچانے کیلئے بھی کمپنی کی جانب سے خاص انتظام کیا جاتا ہےجب اس مشہورکمپنی ورچوکواس کی پراڈکٹ کی فروخت کاآرڈرمل جاتاہے تویہ مشہورزمانہ کمپنی اپنے صارف تک یہ موبائل فون ہیلی کاپٹرکے ذریعے ڈلیورکرتی ہے اوراس کمپنی نے سروس مہیاکرنے کےلئے اپنے ہیلی کاپٹرزخریدرکھے ہیں ۔ اپنے صارف تک یہ موبائل فون ہیلی کاپٹرکے ذریعے ڈلیورکرتی ہے