ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

پھر بھاگ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

حضرت عمرؓ نے اپنے کندھے سے نیند کا غبارجھاڑا اور رعایا کی خبر گیری کیلئے نکل پڑے۔ آپؓ نے دیکھا کہ ایک عورت اپنی کمر پر پانی کی مشک اٹھائے ہوئے ہے۔ حضرت عمرؓ نے اس کے احوال دریافت کئے تو اس نے بتایا کہ اس کے پاس کوئی خادمہ نہیں ہے۔ اس لئے وہ اپنے بچوں کو پانی پلانے کے لئے رات کے وقت خود ہی نکلی ہے اور دن کے وقت خوف خدا کی وجہ سے اسے نکلنا پسند نہیں ہے۔  آپؓ نے جب اس کے حالات سنے تو بڑے پسیجے اور خود اس کی مشک اٹھا کر

اس کے گھر تک گئے۔ پھر فرمایا کہ تم صبح کے وقت عمرؓ  کے پاس آنا، وہ تمہارے لئے کسی خادمہ کا انتظار کر دیں گے۔ وہ کہنے لگی کہ میں ان تک نہیں پہنچ سکتی۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ تمہیں ان شاء اللہ وہ مل جائیں گے۔ چنانچہ جب وہ عورت صبح کے وقت ان کے پاس پہنچی تو دیکھا کہ عمرؓ تو وہی ہیں۔ اس عورت نے حضرت عمرؓ کو پہچان لیا، پھر بھاگ گئی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کیلئے خادمہ اور نفقہ کا حکم دیا اور اس کے چلے جانے کے بعد اس کو بھیج دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…