پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

گھر گھر پیئے جانیوالے مشروبات کے بارے میں انتباہ جاری،ان مشروبات میں کیا ملا ہواہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرصحت اشیاپرپابندی اوران کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ انتباہ جاری کیاہے کہ گرمیوں میں ایسی مصنوعات کااستعمال نہ کریں جوکہ صحت کےلئے مضرہیں جبکہ ساتھ ہی تعلیمی اداروں میں پابندی کے بعد مارکیٹ میں بھی دستیاب ایسے مشروبات استعما ل نہ کرنے کاکہاہے جوکہ صحت کے مضرہیں ۔پنجاب فوڈاتھارٹی کے جاری کردہ ایک اشتہارمیں کہاگیاہے کہ انسٹٹ

ڈرنکس جن میں لیموں اور دیگرپھلوں کاذائقہ ہوتاہے ان کے مختلف فلیورزاوریہ ڈرنکس مصنوعی ہیں اوران میں انسانی صحت کےلئے فائدہ مندکوئی کیلریزنہیں پائی جاتی ہیں اس لئے عوام خود گھروں میں پھلوں اورلیموں سے خود مشروبات تیارکریں اوربچوں کوبھی یہ مشروبات پلائیں ۔اشہتارمیں ایک سروے کابھی حوالہ دیاگیاہے کہ پاکستان میں 44 فیصد بچوں میں نشونما کی کمی پائی گئی ہےاوروالدین کوبھی تنبہ جاری کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…