اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

انجلینا جولی اور براڈ پٹ دوبارہ اکھٹے ہو گئے

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاس اینجلس(این این آئی) غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ سٹارز انجلینا جولی اور براڈ پٹ دوبارہ اکھٹے ہو گئے ہیں۔ دونوں سٹارز میں نہ صرف ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے بلکہ فون پر بھی روزانہ گفتگو کی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق جولی اور براڈ کو جدائی نے ستانا شروع کر دیا ہے۔

دونوں نے محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر دوبارہ بات چیت کا سلسلہ شروع کر لیا ہے۔ انھیں اکثر جگہوں پر اکھٹے دیکھا جا رہا ہے جبکہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ دونوں بہت جلد اکھٹے ہونے جا رہے ہیں۔خیال رہے کہ انجلینا جولی نے 2016ء  میں براڈ پٹ سے طلاق لے لی تھی، جس کے بعد دونوں میں اپنے 6 بچوں کی کفالت کو لے کر قانونی جنگ شروع ہو گئی تھی۔ دونوں فنکاروں کے درمیان کافی سالوں سے تعلق قائم تھا تاہم انہوں نے کافی انتظار کے بعد 2014ء  میں شادی کی۔ دونوں کی پہلی ملاقات 2005ء  میں ریلیز ہونے والی فلم ’مسٹر اینڈ مسز سمتھ‘ کے سیٹ پر ہوئی، اس کے بعد دونوں اکھٹا رہنے لگ گئے تھے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…