ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اگر طالبعلم اس چیز کو سونگھیں تو ان کی یادداشت میں اضافہ اور امتحانات میں کارکردگی بہتر ہوسکتی ہے

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر طلباوطالبات اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ وہ تمام چیزیں یاد کرکے جاتے ہیں لیکن جیسے ہی امتحان شروع ہوتا ہے وہ سب کچھ بھول جاتے ہیں۔ایسے طلباء کیلئے ایسی بوٹی موجود ہے جسے سونگھنے سے یاد کی ہوئی چیزیں کو آسانی سے دہرایاجاسکتی ہیں۔

اس بوٹی کا نام روزمیری ہے اور یہ نہ صرف کھانوں کو لذیذ بنانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے یاداشت بھی مضبوط ہوتی ہے۔ تحقیقکے مطابق اگر بچوں کو اسے سونگھایا جائے تو نہ صرف ان کی یاداشت اچھی ہوگی بلکہ بڑوں کی یاداشت پر بھی یہ انتہائی اچھا اثر رکھتی ہے۔ تحقیق کار نے بچوں کو بتایا”آپ یہاں یاداشت سے متعلق ایک کھیل کھیلنے آئے ہیں،پریشان نہ ہوںاور اپنی بہترین کوشش کرکے جو باتیں میں آپ سے پوچھوں اس کاجواب دیں۔“ جو بچے خوشبو والے کمرے سے گئے تھے ان کی یاداشت اچھی ثابت ہوئی،بالخصوص انہیں پہلے سے یاد کی ہوئی چیزیں بآسانی یاد آگئیں۔تحقیق کار ڈاکٹر مارک موس کا کہنا ہے کہ ابھی اس بات کا حتمی جواب نہیں مل سکا کہ روزمیری میں ایسی کیا خاص بات ہے جس کی وجہ سے ہماری یاداشت یں بہتری آتی ہے لیکن ایک بات ثابت شدہ ہے کہ اس کی وجہ سے یاداشت یقینابہتر ہوجاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…