جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم کو انتہائی قریبی ساتھی کا سرپرائز،اہم ”راز“سامنے لے آیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق مبینہ اے ڈی سی میجر خالد نے کہا ہے کہ میں نے میاں صاحب کو لیہ میں تقریر کرتے ہوئے سنا کہ ہم دوستوں کے دوست ہیں اور ہم دوستی نبھاتے ہیں، یہ سن کر مجھے بہت عجیب لگا اور میں نے سوچا کہ میں قوم کو حقیقت بتائوں۔ میاں نواز شریف کیا کسی کے ساتھ دوستی نبھائیں گے؟ دوستی تو ان کے ساتھ ہم نے نبھائی ہے۔ جب سب لوگ میاں نواز شریف کو چھوڑ کر بلوں میں گھس گئے تھے تو
وقت صرف ہم ان کے ساتھ کھڑے تھے۔ ہم نے میاں نواز شریف کی خاطر اپنا فوجی کیریئر تک تباہ کر دیا۔ میجر خالد کا کہنا تھا کہ میں نواز شریف کو یاد دلاتا ہوں کہ عید الفطر کے دن 2001 میں مسجد نبوی میں جو ہماری ملاقات ہوئی تھی اس میں کیا بات ہوئی؟ اس راز کو راز ہی رہنے دیں؟ میجر خالد نے کہا کہ میاں صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ اب پتہ نہیں زندگی کتنی باقی ہے اس لئے اپنی آخرت سنواریں اور منافقت اور جھوٹ چھوڑ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…