اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے جسم کی مختلف حصوں پر لا تعداد پریشر پوئنٹس موجود ہوتے ہیں ، جن سے ہم سب لا علم ہوتے ہیں ، یہ تمام پوائنٹس ہمارے اعضاء سے منسلک ہوتے ہیں اور ان پر چند منٹوں کا مساج ہماری زندگی کے آدھے سے زیادہ مسائل حل کر سکتا ہے۔
آپ کو یہ جان کے حیرت ہو گی کہ ہمارے جسم میں ایک ایسا حصہ یا پوائنٹ بھی ہے جو ہمیں بہلک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے، ‘پوائنٹ اور لانگلیوٹی’ یا یوں کہہ لیجئے کہ ہزاروں بیماروں سے محفوظ رکھنے والا پوائنٹ، یہ ہمارے گھٹنوں کے بیچ موجود ہوتا ہے، یہ ایک ایسا حصہ ہے جس پر مساج کرنے کے بعد ہم ہزاروں بیماریوں سے منٹوں میں خاطر خواہ آرام پا سکتے ہیں۔اس پوائنٹ کو تلاش کرنا بیحد آسان ہے اس کے لئے ہمیں سیدھا بیٹھ پر اپنے دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا ہوں گے ، ایسا کرنے کی بعد ہاتھ کی تیسری انگلی پر ہمیں ایک گڑھا سا محسوس ہو گا جو کہ گھٹنے میں موجود ہوتا ہے، ، محسوس ہونے والا گڑھا ہی دراصل وہ مخصوص پوائنٹ ہے جس پر مسلسل مساج ہمیں بے تحاثہ بیماروں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔اس مخصوص پوائنٹ پر دس منٹ کا مساج آپ کیجگر کے نظام پر بہتر بنا سکتا ہے اس کے علاوہ گردے ، دل کے امراض ، بلڈ پریشر ، اور شوگر جیسی مہلک بیمایوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔