اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وہ پودا جس کے پتے گھر میں جلا کر آپ مہلک ترین بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے کڑھی کے پتے یاbay leafکے بارے میں تو سن رکھا ہوگا۔ہمارے ہاں انہیں کھانوں میں ذائقے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن مغرب میں یہ صابن،خوشبویات،کریموں اور لوشن میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔یہ گردوں کی بیماریوں کو دور کرنے کے ساتھ نظام انہضام کو درست رکھتاہے لیکن آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی

کہ اگر اسے جلایا جائے تو جلنے کے بعد اس کی خوشبو سے گھر میں موجود افراد کا ذہنی تناؤٹھیک ہوجاتا ہے اور ان کے موڈ میں خوشگوار تبدیلی آتی ہیجبکہ دیگر کئی مہلک بیماریوں سے بچاو میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ کسی ایش ٹرے میں اس پتے کوجلانا ہے اور جلتے ہوئے پتے کوکمرے میں چھوڑ کر باہر چلے جانا ہے اور دس منٹ بعد واپس آنا ہے۔جیسے ہی آپ اس کی خوشبو سونگھیں گے تو آپ کو اپنے اندر ایک خوشگوار تبدیلی محسوس ہوگی اور آپکا سارا ذہنی تناؤکم ہوجائے گا اور پٹھوں کا درد اور ان میں کھچاؤ میں بھی سکون ملے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…