جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

لیموں سے بننے والے ایسے مشروبات جو جسم کو تازگی بخشتے ہیں

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم گرمامیں جہاں پھلوں کا جوس انسانی جسم کو انتہائی اہم فائدے پہنچاتا ہے تو وہی لیموں کا رس بھی گرمی کے اثر کو کم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے مگر ہمارے ہاں لیموں کو صرف سکنجبین کی صورت میں پانی میں ملا کر استعمال کیا جاتاہے۔

آج یہاں ہم آپ کو لیموں سے بننے والے ایسے مشروبات بتائیں گے جنہیں آپ با آسانی بنا سکتے ہیں اور گرمی کے موسم میں اپنے جسم کو تقویت پہنچا سکتے ہیں۔ کھیرا، لیموں اور روزمیری کا جوس :کھیرے کا شمار گرمیوں کی اہم سبزیوں میں ہوتا ہے۔ یہ وٹا من اے، سی ، کے اور پوٹاشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر اس سبزی کو اگر لیموں اور ایک خاص جڑی بوٹی ’’روزمیری‘‘ کے ساتھ ملا کر پیا جائے تویہ آپ کے جسم میں گرمی کو دوربھگا دے گا۔

سٹابری اور لیموں کا جوس: آپ لیموں کو سٹابری کے ساتھ ملا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ مشروب بھی انتہائی آسانی کے ساتھ تیار ہو سکتا ہے اور گرمی میں انتہائی فائدے مند ثابت ہو تا ہے۔

news-1494000926-2634

 

تربوز اور لیموں کا جوس: تربوز بھی گرمیوں کے خاص پھلوں میں شمار کیا جاتاہے ، یہ پھل جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے ساتھ تازگی بخشتا ہے، لیموں کو تربوز کے ساتھ ملا کر ایک خوش ذائقہ مشروب تیار کیا جا سکتا ہے۔

news-1494000917-1440

 

پالک اورلیموں کا جوس: لیموں اور پالک کو بھی ساتھ ملا کر مشروب تیار کیا جاسکتا ہے مگر عام خیال میں لوگوں اس کے ذائقے کو پسند نہیں کرتے ، آپ اس کے ساتھ سیب کا جوس بھی شامل کر سکتے ہیں۔

news-1494000921-8829



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…