منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

صولت مرزا کی پھانسی 90 دن روکنے کے لئے سمری وزریراعظم کو ارسال

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے سزائے موت کے منتظرایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی 90 دن کے لئے رکوانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹرملک شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی 90 روز روکنے کے لئے وزارت داخلہ نے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی جب کہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کے بیان کی باقائدہ تفتیش کی ضرورت ہے اور مجرم کے انکشافات کی تفتیش کے لئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی۔واضح رہے کہ بلوچستان کی مچھ جیل میں قید مجرم صولت مرزا کو گزشتہ روز تختہ دار پرلٹکایا جانا تھا تاہم پھانسی سے چند گھنٹے قبل مجرم کا ویڈیو پیغام منظرعام پرا?یا جس میں مجرم نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان پرسنگین الزامات عائد کئے جس کے بعد مجرم کی پھانسی 72 گھنٹے کے لئے روک دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…