پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ڈیزل اور پٹرول پر مزید ٹیکس عائد،اعلان کردیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو(ایف بی آر) نے ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس چار سے ساڑھے چار فی صدتک بڑھا دیا۔ منگل کو فیڈرل بورڈ آ ف ریو نیو ( ایف بی آ ر ) نے ڈیزل اور پٹرول پر سیلز ٹیکس چار سے ساڑھے چار فی صد بڑھا دیا۔

ایف بی آر نے اس حوالے سے نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔نوٹی فیکیشن کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 15.5 سے بڑھا کر 20 فی صد کردی گئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 33.5 فی صد کردی گئی۔یکم اپریل کو ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 29.5 فی صد تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…