جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’یہ بریکنگ نیوز ہے ‘‘امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کو خود ہی ایسی خبرسنادی،کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ ان سے ملنا میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہو گی، ۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا اگر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملناسازگار ہوتا تو میں بالکل ان سے ملاقات کرتا اور میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا ایسا اس صورت میں کریں گے جب صورتحال درست ہو گی انہوں نے کہا “اکثر سیاسی لوگ ایسا نہیں کریں گے،

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں آپ کو بتایا رہا ہوں کہ صحیح حالات میں ان سے ملوں گا۔ یہ بریکنگ نیوز ہے۔ واضح رہے ایک روز قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو مشکل وقت سے اچھی طرح نمٹنے والا ‘ہوشیار’ رہنما قرار دیا ہے۔ بعد ازاں وائٹ ہاو س کے ترجمان شین اسپائسر نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ ٹرمپ کی شمالی کوریا کے سربراہ سے کسی ممکنہ ملاقات سے قبل بہت سی شرائط پوری ہونا ضروری ہیں اور یقیناًاس بات کے کم ہی امکان ہیں کہ ایسا کچھ ہو گا۔ حالیہ ہفتوں کے دوران واشنگٹن اور پیونگ یانگ کے درمیان تنا میں شدید اضافہ ہوا ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے میزائل اور ایٹمی تجربات پر عالمی سطح پر اور خطے کے ممالک کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ واشنگٹن شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی بھی دے چکا ہے۔ ٹرمپ کی شمالی کوریا کے سربراہ سے کسی ممکنہ ملاقات سے قبل بہت سی شرائط پوری ہونا ضروری ہیں اور یقیناًاس بات کے کم ہی امکان ہیں کہ ایسا کچھ ہو گا۔ حالیہ ہفتوں کے دوران واشنگٹن اور پیونگ یانگ کے درمیان تنا میں شدید اضافہ ہوا ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے میزائل اور ایٹمی تجربات پر عالمی سطح پر اور خطے کے ممالک کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ واشنگٹن شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی بھی دے چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…