پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی مشکلات میں اضافہ، آفریدی بھی آؤٹ

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈ یلیڈ(نیوز دیسک)پاکستان اور ا سٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اور پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی ہے

4 منٹ پہلے
پاکستان کی چھٹی وکٹ بھی گر گئی، شاہد ا فریدی بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں جوش ہیزل وڈ کی وکٹ بن گئے، انہوں نے 23 رنز بنائے۔

7 منٹ پہلے
ا سٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 152 کے مجموعے پر اس کے پانچ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں، شاہد ا?فریدی اور صہیب مقصود وکٹ پر موجود ہیں۔

22 منٹ پہلے
پاکستان کی پانچویں وکٹ گر گئی، عمر اکمل 20 رنز بنانے کے بعد میکس ویل کی دوسری وکٹ بنے۔

24 منٹ پہلے
پاکستان کی چوتھی وکٹ 112 رنز پر گر گئی، حارث سہیل مچلز جونسن کی گیند پر 41 رنز بنا نے کے بعد ا ؤٹ ہوئے۔

ایک گھنٹہ پہلے
پاکستان کی تیسری وکٹ 97 کے اسکور پر گر گئی، کپتان مصباح الحق 34 رنز بنانے کے بعد میکس ویل کی وکٹ بن گئے۔

2 گھنٹے پہلے
پاکستان نے اپنے 50 رنز مکمل کر لیے ہیں، کپتان مصباح الحق اور حارث سہیل وکٹ پر موجود ہیں۔

2 گھنٹے پہلے
پاکستان نے دس اوورز میں دس وکٹ پر 7 رنز بنا لیے ہیں، احمد شہزاد پانچ اور سرفراز احمد دس رنز بنا کر ا ؤٹ ہوئے۔

2 گھنٹے پہلے
پاکستان ا سٹریلیا کے خلاف شروع سے ہی مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے، 24 رنز پر دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے ہیں، احمد شہزاد پانچ رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے۔

2 گھنٹے پہلے
پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی، سرفراز احمد 10 رنز بنانے کے بعد مچل اسٹارک کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔

3 گھنٹے پہلے
ا سٹریلیا نے اپنی ٹیم ایک تبدیلی کرتے ہوئے پیٹ کمنز کی جگہ جوش ہیزل وڈ کو شامل کیا ہے۔

3 گھنٹے پہلے
سارو گنگولی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی ایڈیلیڈ اوول کی پچ پر اتنی گھاس نہیں دیکھی۔

3 گھنٹے پہلے
پاکستان نے ا ئرلینڈ کے خلاف میچ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور اپنی ٹیم برقرار رکھی ہے۔

3 گھنٹے پہلے
پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…