پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

ارکان پنجاب اسمبلی کون سا شرمناک کام کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جعلی حاضریاں لگانے کا انکشاف، ارکین اسمبلی اجلاس میں آئیں یا نہ آئیں ان کی حاضریاں لگنے لگیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 24 اپریل کو اجلاس میں 150 اراکین اسمبلی نے شرکت کی جبکہ حاضری 212 کی لگی اسمبلی کے 25 اپریل کے اجلاس میں 120 اراکین شریک ہوئے جبکہ حاضری 206 کی لگی . 26 اپریل کے اجلاس میں 103 اراکین اسمبلی نے شرکت کی

جبکہ حاضری 188 کی لگی اسی طرح اسمبلی کے 27 اپریل کے اجلاس میں 57 اراکین شریک ہوئے جبکہ حاضری 182 کی لگی اسمبلی کے 28 اپریل کے اجلاس میں 146 اراکین اسمبلی نے شرکت کی جبکہ حاضری 181 کی لگی اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے چیف وہیپ رانا ارشد کا کہنا ہے کہ ٹی اے ڈی اے صرف اس رکن کو ہی ملے گا جو اجلاس میں شریک ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کو اس معاملے سے آگاہ کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…