جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصالحے دار غذائیں متعدد امراض سے تحفظ دیں

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) مصالحے دار کھانے پاکستان میں بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں اور اکثر لوگ ان کو پسند کرتے ہیں ۔جو لوگ مصالحہ دار کھانا پسند کرتے ہے ان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عادت ذیابیطس اور قولون کے ورم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ غذائی نالی سے جڑے دیگر امراض کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق مرچوں میں پائے جانے والے کیمیکل معدے کے ورم سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ capsaicin

ایک ریسیپٹر ٹی آر پی وی 1 کو حرکت میں لاتا ہے جو کہ غذائی نالی کے خلیات میں پایا جاتا ہے۔ان کے بقول جب یہ ریسیپٹر حرکت میں آتا ہے تو خلیات anandamide نامی جز بنتا ہے جو کہ جسمانی دفاعی نظام کو پرسکون کرتا ہے۔anandamide ریسیپٹرز دماغ میں بھی پائے جاتے ہیں اور دفاعی نظام اور دماغ ایک دوسرے سے اس کے ذریعے ہی بات کرتے ہیں۔جسم میں اس جز کی مقدار میں اضافہ ایسے خلیات کی تعداد بڑھاتا ہے جو کہ ورم کو کنٹرول کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…