اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شہد اور لیموں گرم پانی میں ملانا کتنا فائدہ مند ہوتا ہے ،جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہد اور لیموں ہر گھر میں پائے جانے والی عام چیزیں ہیں مگر ان کو ملا کر استعمال کرنے کے فوائد آپ کو معلوم ہیں؟درحقیقت یہ آپ کو متعدد طبی فوائد پہنچانے کا باعث بنتا ہے، ایک سال تک روز صبح نہار منہ لیموں کا عرق اور شہد کو گرم پانی میں ملا کر پیا اور ان کے بقول اس کے اثرات کرشماتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس پورے عرصے میں بخار، فلو یا معدے کی کسی بیماری کا سامنا نہیں ہوا جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مکسچر صبح استعمال ہونے والی پہلی چیز ہوتی ہے جو نظام ہاضمہ کو حرکت میں لاکر آنتوں اور دیگر اعضاء کو ہائیڈریٹ کرتی ہے۔اسی طرح شہد اور لیموں کا پانی قبض کو دور کرتا ہے جبکہ یہ پیشاب آور کا کام کرتے ہوئے پیشاب کی نالی کی صفائی بھی کرتا ہے اور اس میں انفیکشن کا خطرہ کم کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…