پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری! بجلی کی فی یونٹ میں کتنے روپے کمی کا اعلان ؟

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستانیوں کیلئے خوشخبری بجلی کی فی یونٹ میں کتنے روپے کمی کا اعلان ؟ , بجلی کی قیمتوں میں 2 ماہ کے لئے 4 روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اس سلسلے میں نیپرا میں گزشتہ روز فروری اور مارچ کے مہینوں کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف میں رد بدل کرنے کے لئے درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ماہ فروری کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ 2 روپے 40 پیسے اور مارچ میں 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواستیں دی ہیں۔درخواستوں کی سماعت 26 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…