اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

’’ پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ مسلم لیگ (ن ) کی قیادت نے عمران خان کواپنے ساتھ ملانے کا عندیہ دیدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کو اپنی شاگردی میں لینے کو تیار ہیں ، میڈیا سےگفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دھرنا سیاست کرنے والوں کا جنازہ نکل گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے احتجاج اور دھرنوں کی سیاست کرنے والوں کے خلاف فیصلہ دیا ہے ، عمران خان کی سیاسی تربیت پوری نہیں ہوئی اگر انہیں کسی سیاسی تربیت کی ضرورت ہے تو میں ان کی سیاسی تربیت کرنے کو تیار ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…