پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاﺅ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

18  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور میں شفافیت یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ وزیر خزانہ نے اس موقع پر کہا کہ اس دوطرفہ سمجھوتے سے دونوں ملکوں کے تاجروں اور کمپنیوں کو مدد ملے گی۔ آسٹریا کی سفیر نے کہا کہ پروٹوکول پر دستخطوں سے دونوں ملکوں کو ٹیکسوں کے نظام میں شفافیت اور اس سے متعلق اطلاعات کے تبادلے میں سہولت ملے گی۔ ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ نے کہا کہ معاہدے سے اطلاعات کے خود کار تبادلے کے ہدف کے حصول کی راہ ہموار ہو گی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…