اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکار(آئی این پی)سینیگال میں 3روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22افراد جاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی قائم کی گئی بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تیز ہواں کے باعث آگ ساری خیمہ بستے ہیں پھیل گئی۔عارضی خیموں میں آگ لگنے کے بعد اجتماع میں بھگدڑ مچ گئی جس

کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ آگ لگنے کے بعد علاقے میں دھویں کے بادل نمودار ہوگئے ہیں اور بھگدڑ کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ 20 کے قریب افرادکی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔سینگال کے صدر  متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے زخمیوں کو ہرممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…