منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں پاکستان ،امریکہ اور مغربی ممالک کیا کررہے ہیں؟حامدکرزئی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل/نئی دہلی ( آئی این پی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان اور انتہا پسندی کے استعمال سے افغانستان میں پاکستان اور مغرب کے مفادات پورے نہیں ہوسکتے ، طالبان افغان آبادی کا ایک حصہ ہیں جنہیں پاکستان استعمال کر رہا ہے ۔ افغانستان ٹائمز کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی ایک بھارتی

نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہبد قسمتی سے ہمارا دوست ملک مغربی اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ مل کر یہ سوچتے ہیں کہ دین میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے ساتھ افغانستان میں ان کے مفادات پورے ہو سکتے ہیں ۔ کرزئی کا کہنا تھا امریکی اور کچھ دیگر مغربی ممالک نے سوویت یونین کے خلاف ایسا کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…