اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کی کمپنی ایگزیکٹ کی اہم شخصیت نے کتنے ارب روپے کے فراڈ کا اعتراف کر لیا؟

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دو سال پہلے جعلی ڈگریاں بانٹنے کے الزام میں عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے والی پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ اور کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ عمیر حامد پر امریکی عدالت نے فرد جرم عائد کر دی۔ عمیر حامد کو تین ماہ پہلے امریکہ میں جعلی ڈگریوں کے لئے لوگوں سے پیسے بٹورنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس نے عدالت میں 140 ملین ڈالر کے فراڈ کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے بیان کے مطابق عمیر حامد مختلف

ناموں کے ساتھ لوگوں کو غلط معلومات فراہم کرتا تھا اور ڈگری مہیا کرنے کا جھانسہ دیکر پیسے لیتا تھا۔ اس مقصد کے لئے جن تعلیمی اداروں کی ویب سائٹس کا حوالہ دیا جاتا تھا ان کا کہیں کوئی وجود نہیں تھا۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق عمیر حامد پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ سے منسلک ہے جہاں وہ اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ کے عہدے پر فائز رہا ہے۔ عمیر حامد نے عدالت کو بتایا کہ اس کام میں اس کو ایگزیکٹ کمپنی اور اس کے سربراہوں کی معاونت حاصل تھی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…