جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بڑا بحران سِر پر آگیا،حکومت نے عوام سے حیرت انگیزاپیل کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کا عمل روک دیا گیا۔ جس سے شہر کے متعدد پمپس پر پٹرول کے بحران کا خدشہ ہے۔چیئرمین پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ

بیشتر پمپس پر پٹرول موجود ہے صرف 10 سے 20 فیصد پمپس سے قلت کی شکایات ملی ہیں۔ آج آئل ٹینکر ایسوسی اور وزارت پیٹرولیم کے درمیان سیلز ٹیکس ختم کرنے پر مذکرات ہوں گے۔انہوں نے عوام سے پٹرول کی غیر ضروری خریداری سے گریز کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…