منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک )سپیشل آڈٹ رپورٹ میں وزیراعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم میں بھی بڑے پیمانے پرگھپلوں کاانکشاف ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم میں مبینہ گھپلوں کی وجہ سے قومی خزانے کو6کروڑروپے سے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ 1771طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے اس سکیم کے تحت 2،2بارلیپ ٹاپ لئے ہیں جبکہ 2481طلبہ نے جعلی شناختی کارڈزکے ذریعے بھی لیپ ٹاپ

سکیم کی بہتی گنگامیں ہاتھ دھوئے ہیں جبکہ لاہورمیں 1281طلباکولیپ ٹاپ دینے کاریکارڈہی موجود نہیں ہے ۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق لیپ ٹاپ سکیم میں محکمہ ہائیرایجوکیشن کےایک ایڈیشنل سیکرٹری سمیت 9اعلی افسران اس سکینڈل میں ذمہ دارقراردیئے گئے ہیں . وزیراعلی پنجاب نے صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری شمائل خواجہ کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی جومبینہ کرپشن کے بارے میں رپورٹ وزیراعلی پنجاب کوپیش کرے گی۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…