اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

ہزاروں سال پرانے شہر کی کھدائی کے دوران سائنسدانوں کوایسا کمرہ مل گیا کہ دیکھ کر ان کا خون ہی خشک ہوگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کرکے ایک ایسی قدیم عمارت دریافت کی جس کے متعلق تحقیق کے بعد اب انتہائی روح فرسا حقائق سامنے آ گئے ہیں۔ ماہرین نے یہ محل نما عمارت میکسیکو کی وادی اواکسا میں دریافت کی۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ عمارت 2300سال قدیم ہے اور اس میں ایک ایسا کمرہ بھی موجود ہے جس میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے انسانوں کی قربانیاں دی جاتی تھیں۔رپورٹ کے مطابق یہ عمارت 9ہزار مربع فٹ رقبے پر

محیط ہے اور آج بھی بہترین حالت میں موجود ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ”ماین (Mayan)دور میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے قربانی دینے کا رواج عام تھا۔ اس وقت بالخصوص انسانوں کی قربانیاں دی جاتی تھیں۔ یہ روایت 17صدی عیسوی میں شمالی امریکہ پر ہسپانوی قبضے تک نمایاں طور پر موجود رہی۔ ایلسا اور چارلس کا کہنا ہے کہ ”عمارت کے اس کمرے میں لوگوں کے سر قلم کیے جاتے تھے اور ان کے دل نکال کر دیوتاؤں کی بھینٹ چڑھائے جاتے تھے۔“



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…