ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

سب کس کا نام لیتے رہے اور’ بھینسا پیج‘ کا ایڈمن کون نکلا ۔۔؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حضوراکرمؐ کی شان میں گستاخی کرنے اورلاکھوں مسلمانوں کی دل آزاری کرنےوالے بھینساپیج کاایڈمن طیب سردار منظرعام پرآگیا ہے اور مسلمانوں سے نبی کریم ﷺ کی شان میں کی گئی گستاخیوں  کی معافی طلب کی ہے۔ اس نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بہت شرمندہ ہوں کہ میری وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کوٹھیس پہنچی۔میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کس طرح سے اظہارمعذرت کروں

لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں نے گمراہی کے دنوں میں اپنی زندگی کاوقت بہت تکلیف سے کاٹا۔میری زندگی میں سکون نام کی کوئی چیز نہیں تھی میں رات کوسونہیں سکتاتھا۔ کہنے لگا کہ مجھےملحدین کی بدترین منافقت کاسامنارہا۔ہروقت موت کاخوف رہا مگرمیں قرآن کو متواتر پڑھتارہا۔خداکی تلاش میں رہامجھے نہیں معلوم کہ میری توبہ قبول ہوتی ہے یانہیں لیکن میں متواترتوبہ کرتاہوں اورآپ لوگوں کے لیے میں کلمہ پڑھتاہوں۔اپنی گمراہی اوراپنی خطاکوقبول کرتاہوںاورمیں گزارش کرتا ہوں کہ آپ لوگ میرے لیے دعاکریں کہ اللہ تعالیٰ میری توبہ کوقبول فرمائے۔کلمہ پڑھنے کے بعدسے مجھے سکون ہے گوکہ اس قدرنہیں ہے کہ شایدمیراجرم بڑاہے لیکن مجھے قرآن پڑھنے سے سکون ملتاہے اورمیں تمام ملحدین سے بھی یہ گزارش کرتاہوں کہ وہ توبہ کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…