پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

امریکہ میں مقیم پاکستانی کو14سال بعد انصاف مل گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیکس) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے امریکہ میں مقیم اوورسیزپاکستانی کو 14 سال بعد اپنے12 کروڑ روپے مالیت گھر کا قبضہ دلوادیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی وائس پرسن شاہین خالد بٹ نے اس حوالے سے بتایاکہ پاکستانی شہری امتیازاحمد سید نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں شکایت درج کرائی کہ وہ امریکی ریاست نیوجرسی میں مقیم ہے اوراس د وران اس کے قریبی

عزیز نے ان کے کینال بنک جوہرٹائون میں واقع 12 کروڑ روپے مالیت کے 2 کنال کے گھر پر قبضہ کررکھاہے۔قریبی عزیز نے تین ماہ کیلئے عارضی طور پر رہائش کی درخواست کی تھی لیکن 14 سال گزرنے کے باوجود گھر خالی نہیں کررہا۔ جس پر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب یہ شکایت مزید کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی لاہور کو بجھوائی گی جس کے بعد مکان کا قبضہ چھڑوا کر اصل مالک کے حوالے کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…