اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہوشیار!سڑکوں پر ملنے والے چشمے پاکستانیوں کو اندھاکرنے لگے، تفصیلات کے مطابق امراض چشم کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں۔ خاص طورپر سڑکوں پر ملنے والے غیرمعیاری چشمے استعمال کرکے شہری خود اپنے ہاتھوں اپنی نظر خراب کررہے ہیں، ماہر امراض چشم کا کہنا ہے کہدھوپ سے آنکھوں کو بچانے کے لئے چشمے فائدہ مند ہیں لیکن چشموں کا
معیاری ہونا ضروری ہے۔غیرمعیاری چشموں کے استعمال سے دھندلا پن، سر میں درد اور بعدازاں بینائی پر بھی انتہائی برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیرمعیاری چشموں سے پیدا ہونے والی زہریلی شعاعیں آنکھوں کےلئے انتہائی نقصان دہ ہیں بالخصوص ڈرائیونگ کرتے وقت ہمیشہ معیاری چشمہ استعمال کرنا چاہیے ، ماہرین نے اس سلسلے میں ان چشموں کی پہچان بتائی ہے کہ غیرمعیاری چشموں کو پہن کر زمین کی جانب دیکھاجائے تو وہ یا تو کچھ نیچے یا پھر اوپر کی جانب دکھائی دیتی ہے ۔اگر چشمہ لگانے کے بعد آپ کو زمین کی جانب دیکھنے پر یہ فرق محسوس ہو تو ایسا چشمہ ہرگز نہ خریدیں، اس سلسلے میں سب سے بہتر یہ ہے کہ چشمہ خریدنے سے قبل دکانوں پر۔انہوں نے کہا کہ غیرمعیاری چشموں سے پیدا ہونے والی زہریلی شعاعیں آنکھوں کےلئے انتہائی نقصان دہ ہیں بالخصوص ڈرائیونگ کرتے وقت ہمیشہ معیاری چشمہ استعمال کرنا چاہیے ، ماہرین نے اس سلسلے میں ان چشموں کی پہچان بتائی ہے کہ غیرمعیاری چشموں کو پہن کر زمین کی جانب دیکھاجائے تو وہ یا تو کچھ نیچے یا پھر اوپر کی جانب دکھائی دیتی ہے ۔اگر چشمہ لگانے کے بعد آپ کو زمین کی جانب دیکھنے پر یہ فرق محسوس ہو تو ایسا چشمہ ہرگز نہ خریدیں، اس سلسلے میں سب سے بہتر یہ ہے کہ چشمہ خریدنے سے قبل دکانوں پر موجودمائیکروسکوپ پر ہی چیک کروایاجائے۔