پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ریلوے کی ترقی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے،خزانہ خالی،اکاؤنٹ منجمند، انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر ان ایکشن، شعبہ لارج ٹیکس پئیر یونٹ نے سال 2016 اور 2017 کیلئے ریلوے کو 31 کروڑ 57 لاکھ 56 ہزار 775 روپے کا نادہندہ قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل بینک حکام نے بتایا ہے کہ ریلوے کا ایک اکانٹ بھی منجمند کر دیا گیا ہے اور 36 لاکھ روپے ضبط کر لئے گئے ہیں

لارج ٹیکس پئیر یونٹ کے حکام کا دعوی ہے کہ ریلوے سال 2012 سے اب تک ایک ارب 7 کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ ہے۔ دوسری جانب ریلوے ترجمان نے کہا ہے کہ بینک کھاتہ منجمند کرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہےبینک کھاتہ منجمند کرنے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…