بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں لوڈشیڈنگ میں کمی ہوئی یا اضافہ؟معروف ادارے نے سروے کے حیرت انگیزنتائج جاری کردیئے

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )ملک میں لوڈشیڈنگ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات کو عوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں لوڈشیڈنگ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے

گیلپ پاکستان نے سروے کیا ہے۔سروے میں 62فیصد عوام کی رائے کے مطابق گذشتہ سال کی نسبت رواں سال لوڈشیڈنگ میں کمی ہوئی جبکہ 18فیصد عوام نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی فرق نہیں پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…