پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری منصوبہ،چین نے افغانستان کے بارے میں اہم ترین اعلان کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان میں تعینات سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ افغانستان کی اقتصادی ومعاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ چینی سفیر یاؤ جنگ کابل میں ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ کے سیمینار سے خطاب کر رہے تھے ۔ خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ سے نہ صرف

افغانستان کی امتیازی ومعاشی ترقی میں انقلاب آئے گا بلکہ یہ منصوبہ خطے کی اقتصادی ومعاشی ترقی کو بھی بلندیوں کے نئے معیار تک لے جائے گا ۔نائب وزیرخارجہ افغانستان حکمت خلیل کرزئی نے بھی اس منصوبہ کی اہمیت اجاگر کی اوراسے خطے کی ترقی کا ایک اہم باب قراردیا . ترقی کا ایک اہم باب قراردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…