پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کمائی کے نئے طریقے دریافت،اب گلی گلی محلے محلے نئے ٹیکس لگیں گے،حکومت کے نئے اقدام پر شہری ششدر

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) حکومت نے یونین کونسلوں کو پنجاب بھر میں ٹیکس لگانے کا اختیار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں ٹیکس لگانے کی ذمہ داری یونین کونسلوں کو سونپ دی گئی ہے پنجاب کی شہری یونین کونسل کو تفریحی ٹیکس لگانے کا اختیار ہوگا جبکہ یونین کونسلیں پارکنگ فیس، تشہیر اور بل بورڈز فیس بھی

وصول کرسکیں گی۔ پنجاب کی شہری یونین کونسل کو تفریحی ٹیکس لگانے کا اختیار ہوگا جبکہ یونین کونسلیں پارکنگ فیس، تشہیر اور بل بورڈز فیس بھی وصول کرسکیں گی۔ دیہی کونسل غیرمنقولہ جائیداد پر ٹیکس اور جائیداد کے انتقال پر بھی ٹیکس لگا سکیں گی۔ یونین کونسلوں کو یہ بھی اختیار ہوگا کہ وہ اضافہ بھی کرسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…