ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی معروف یونیورسٹی سے گرفتار لڑکی ایسے شرمناک کام میں ملوث نکلی کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی میں منشیات فروش نیٹ ورک پکڑا گیا، منشیات بیچنے والا شخص گرفتار، ہاسٹل میں مقیم طالبہ بھی ملوث نکلی ، چرس اورشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی بہائو الدین زکریا یونیورسٹی میں منشیات فروش نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کر لیا گیا ہے جس کی نشاندہی پر ہاسٹل میں مقیم طالبہ کو بھی پولیس نے دھر لیا ہے۔ منشیات بیچنے والے شخص کوسیکورٹی گارڈ نے پکڑ کرپولیس

کے حوالے کیا،جس سے شراب اور چرس برآمد ہوئی ہے۔پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی تفتیش پر ملزم نے گرلز ہاسٹل میں مقیم ایک طالبہ کا نام لیا اور بتایا کہ منشیات سپلائی میں وہ بھی ملوث ہے۔پولیس نے طالبہ سے تفتیش شروع کردی ہے ٗ گرفتار شخص طلحہ اور طالبہ نے شیرازنامی شخص کا نام لیا ہے، جو ان سے منشیات سپلائی کراتا ہے۔دوسری جانب یونیورسٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ بھی منشیات سپلائی کرنے والے گروہ  کا پتہ لگانے میں مصروف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…