بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

پی آئی اے کاطیارہ رن وے سے واپس،پائلٹ نے اُڑانے سے انکارکردیا،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) کراچی سے لاہور جانیوالی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے316میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث کپتان طیارے کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس لے آیا۔ ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 316گیارہ بجے لاہور کیلئے روانہ ہوئی تھی کہ بوئنگ777طیارے میں اچانک خرابی پیدا ہوگئی جس سے

کپتان نے اڑان بھرنے سے انکار کردیا۔ مسافر آدھے گھنٹے تک طیارے میں بیٹھے رہے جس کے بعد مسافروں کو لاؤنج منتقل کردیا گیا۔ تین گھنٹے گزرنے کے باوجود پرواز روانہ نہ ہوسکی جس کے باعث ایئرپورٹ پر مسافروں نے احتجاج کیا۔ بعد ازاں حیرت انگیزطورپر پرواز کئی گھنٹے تاخیر کے بعد لاہور روانہ کردی گئی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…