ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ویزا سکینڈل،گیلانی اورنرگس سیٹھی کیا کرتے رہے؟بریگیڈیئر (ر)غضنفر علی نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) معروف دفاعی تجزیہ کاربریگیڈیئر (ر)غضنفر علی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے مضمون کی بناء پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ان کی پرنسپل سیکرٹری نرگس سیٹھی اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی سے تحقیقات کی جائیں،حکومت وقت پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کوئی تحقیقاتی کمیشن بنائے،اگر مصلحتوں کو سامنے رکھا جائے تو پھر حقائق کبھی سامنے نہیں آسکتے۔بدھ کو ڈی جی آئی

ایس پی آر کے حسین حقانی کے مضمون کے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے غضنفر علی نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے حسین حقانی کو امریکہ میں سفیر تعینات کرکے اسے اتنے اختیارات دیئے کہ وہ واشنگٹن سے ہی امریکیوں کو ویزے جاری کرتا رہا اس نے بلیک واٹر اور خفیہ ایجنسیوں کے نمائندوں کو ویزے جاری کیے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کی سیکرٹری نرگس سیٹھی اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی سے تحقیقات کی جانی چاہئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…