منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہزاروں پاکستانی جیل میں،سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں غیرقانونی طورپررہائش پذیر اوردیگروجوہات کی وجہ سے مزید200پاکستانیوں کوملک بدرکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی عرب سے نکالے جانے والے پاکستانیوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی شہری جیلوں میں قیدہیں ان کی رہائی کےلئے اقدامات کئے جائیں۔ ادھرسعودی عرب سے نکالے گئے  ان پاکستانی شہریوں کولاہورایئرپورٹ

پرامیگریشن حکام نے قانونی کارروائی کے بعد گھروں میں جانے کی اجازت دے دی ہے ۔اسی طرح کاواقعہ گزشتہ دنوں سعودی عرب میں بھارتی شہریوں کے ساتھ بھی پیش آیاتھاتوبھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے خود سعودی عرب جاکراس معاملے کوحل کیااوربھارتی شہریوں کی وطن واپسی کویقینی بنایاہے جبکہ پاکستانی حکام کی طرف سے اس معاملے پرکوئی ردعمل دیکھنے میں سامنے نہیں آیاہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…