بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور میں خواتین کی شرمناک ویڈیوزبنانے کا سکینڈل منظر عام پر،دو افرادگرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے سائبرکرائم ونگ نے لڑکیوں کی غیراخلاقی ویڈیوبناکر ان کوبلیک میل کرنے والے دوملزمان جنید اورخرم کوگرفتارکرلیاہے جبکہ ان ملزمان کے قبضے سے قابل اعتراضویڈیوزاوردیگرمواد بھی برآمد کیاگیاہے۔ دونوں ملزمان ان ویڈیوزاوردوسرے

موادکےذریعے ذریعے لڑکیوں اوران کے گھروالوں کو بلیک میل کرکے رقوم بٹورتے تھے ۔ایف آئی اے ملزمان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کے مزید تحقیقات کاآغازکردیاہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان سے دوران تفتیش اہم انکشافات کی توقع ہے مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جاسکتی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…