بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری  اب کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس نہیں کاٹا جائے گا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے وزیرخزانہ اسحاق ڈاراور ایف بی آر نے  آنیوالے بجٹ 2017-18 میں بینک سے 50 ہزار کے بجائے ایک لاکھ روپے کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذپر  آمادگی ظاہر کردی۔کراچی چیمبر  آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سٹیٹ بینک کو اگلے سال 5 فیصد جی ڈیپی گروتھ کی توقع ہے

لیکن مرکزی بینک نے 7 فیصد کی مستحکم گروتھ کے حصول پر توجہ مرکوز کی ہوئی ہے جس سے یقینی طور پر روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔انہوں نے نجی شعبے کو قرضوں میں اضافے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سال میں نجی شعبے کو دیئے گئے قرضے 348 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال یہ قرضے 267 ارب روپے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…